ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، اہلخانہ کا زہر دیے جانے کا الزام

ہفتہ 26 جولائی 2025 04:25

گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2025ء)گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے برآمد کرلی گئی ۔ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دبائو ڈال رہے تھے ،میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے شک کی بنیاد پر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ایم ایس ڈاکٹر سرونند کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں تشدد کے شواہد نہیں ملے، نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں، رپوٹس آنے کے بعد کی موت کی وجہ معلوم ہوگی۔

متعلقہ عنوان :