جیکب آباد کے قریب ٹرین حادثہ محض تکنیکی خراب تھی ، کسی قسم کی تخریب کاری کا کوئی ثبوت نہیں ملا‘ترجمان ریلویز
دہشت گرد گروہ محض سستی شہرت، بیرونی فنڈنگ اور خود کو متحرک ظاہر کرنے کے لیے ایسے حادثات کو اپنی کارروائی قرار دیتا ہے
پیر 28 جولائی 2025 18:33
(جاری ہے)
اس کے باوجود، ایک غیر معروف دہشت گرد گروہ نے موقع غنیمت جان کر واقعے کو ’’مسلح حملہ‘‘قرار دیتے ہوئے ذمہ داری قبول کر لی۔ یہ دعویٰ نہ صرف بے بنیاد تھا بلکہ موقع پرستی اور غیر متعلقہ ہونے کی واضح مثال بھی ہے۔
سکیورٹی ماہرین کے مطابق یہ گروہ محض سستی شہرت، بیرونی فنڈنگ اور خود کو متحرک ظاہر کرنے کے لیے ایسے حادثات کو اپنی کارروائی قرار دیتا ہے حالانکہ ان کا زمینی حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایسی گمراہ کن دعوں کو سنجیدگی سے لینا ضروری نہیں مگر ان کی پشت پناہی کرنے والے عناصر کی نشاندہی اور نگرانی ضروری ہے۔مزید قومی خبریں
-
چونیاں ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم سے مبینہ کٹوتیوں کی شکایات
-
محنت کشوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے‘منشا اللہ بٹ
-
صحافی برادری کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے وعدے پورے کیے جائیں گے، شفیع جان
-
کراچی : قتل کے بعد بھی جنسی زیادتی کی، 6 سالہ بچے کے قتل کی تحقیقات جاری، سفاک ملزم کے اہم انکشافات
-
بورے والا،موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،موٹر سائیکل سوار چچا بھتیجا جاں بحق
-
اوورسیز پاکستانیوں سے جون میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول، سالانہ بنیاد پر 2فیصد اضافہ
-
کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری
-
سماعت سے محروم افراد کے ڈرائیونگ لائسنس بھی بنیں گے
-
پاکستان میں پائیدار امن کے لیے اتحاد و یکجہتی ناگزیر ہے، حافظ طاہر اشرفی
-
چین اور پاکستان کا باہمی تعلق صر ف دو حکومتوں تک محدود نہیں بلکہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان مضبوط رشتہ ہے،فیصل کریم کنڈی
-
توانائی بحران سے ایشیائی معیشتیں شدید متاثر، اے ڈی بی کا مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
-
پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات 56کروڑ 80لاکھ ڈالر ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.