
ملک میں پہلی نیشنل یوتھ گیمز سے گراس روٹ سطح پر نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا، صباء شمیم جدون
پیر 28 جولائی 2025 20:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیشنل یوتھ گیمز ملک میں پہلی بار منعقد ہورہے ہیں ،یہ حکومت اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا نیشنل یوتھ گیمز منعقد کرانے کا بہت اہم فیصلہ ہے، یہ گیمز ستمبر میں اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ گیمز میں تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کو کھیلوں میں قسمت آزمائی کا بہت بڑا موقع ملے گا اور گیمز میں ا چھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی یقیناً بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں صباء شمیم جدون نے کہا کہ ایک دور ایسا تھا کہ پاکستان نے دنیا بھر میں کھیلوں کے میدان میں دنیا پر کئی دہائیوں تک حکمرانی قائم کر رکھی تھی جس میں پاکستان کا قومی کھیل ہاکی، سکواش، کرکٹ اور سنوکر شامل تھے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان آغا الیون نے پاکستان کی 19 سالہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
بولنگ شاندار رہی لیکن بیٹنگ مزید بہتر کرنا ہوگی، سلمان علی آغا
-
فل سالٹ کا ریکارڈ توڑ اننگ کھیلنے کے بعد اہم اعلان
-
انگلینڈ نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
نیپال میں کشیدگی‘ ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ کے پاکستان کے میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
-
ٹیم کو جہاں ضرورت ہوتی ہے اس نمبر پر کھیلنے کو تیار رہتا ہوں: محمد حارث
-
بولنگ شاندار رہی لیکن بیٹنگ مزید بہتر کرنا ہوگی، سلمان علی آغا
-
ایشیاء کپ: پنجاب کنگز کے متنازع بینر پر کراچی کنگز کا منہ توڑ جواب
-
دبئی: کاروباری شخصیت نے ملازمین میں پاک بھارت ٹاکرے سمیت ایشیاء کپ کے 700 ٹکٹ مفت تقسیم کر دیے
-
ایشیا کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے عمان کو روند ڈالا
-
پاکستان عمان جیسی کمزور ٹیم کیخلاف بھی بڑا ہدف دینے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان کا پہلا میچ، سلمان علی آغا نے ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.