
آزادانہ اورذمہ دارانہ صحافت کےمابین توازن قائم رکھناصحافی کی ذمہ داری ہے، پیر محمد مظہرسعید
منگل 29 جولائی 2025 23:05
(جاری ہے)
سینٹرل پریس کلب کی نومنتخب انتظامیہ سے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے حلف لیا۔ تقریب میں سپیکر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، موسٹ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزراء حکومت اظہر صادق،چوہدری محمد رشید،سید بازل نقوی، اکمل حسین سرگالہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، سیکرٹری اطلاعات سردار عدنان خورشید، ناظم تعلقات عامہ راجہ امجد حسین منہاس سمیت سینٹرل پریس کلب کے ممبران نے شرکت کی۔
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا کہ پریس کلب اختلاف رائے کے احترام اور میڈیا کی نرسری ہے۔ پریس کلب کے عہدیداران نئے آنے والوں کے لیے رول ماڈل ہیں۔ انہوں نےکہا کہ پریس کلب کا کام صرف مسائل کی نشاندہی ہی نہیں کرتا بلکہ حل کی بھی رہنمائی کرتا ہے اور ریاست اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرنا ہے۔ جن مسائل کی نشاندہی کی جائے گی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے تندہی سے کام کرے، موجودہ حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے روبہ عمل ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چار سے چھ لوگ آئین میں ترمیم نہیں کرسکتے، اس کیلئے پارلیمنٹ جانا ہوگا، طارق فضل چوہدری
-
کلمہ پڑھ کرحلفا کہتا ہوں کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کبھی بھی تین روپے یونٹ بجلی کا مطالبہ نہیں کیا،راجہ محمد فاروق حیدرخان
-
بھارتی آبی جارحیت ،24گھنٹوں کے دوران تین مرتبہ دریائے جہلم میں سیلابی پانی چھوڑ دیا
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.