
کوئٹہ میں دل دہلا دینے والا واقعہ، دو کمسن بچیوں کی بوری بند لاشیں برآمد
دلخراش واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے
جمعرات 31 جولائی 2025 12:30
(جاری ہے)
پولیس نے والدین سمیت قریبی رشتہ داروں سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔سینئر پولیس افسر کے مطابق، جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں جبکہ مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیس تمام زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے اور اس کیس کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔اس دلخراش واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقامی شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ معصوم بچیوں کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کر کے نشانِ عبرت بنایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سنٹر پردہشتگردحملے کی مذمت،3 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر پولیس کی ستائش
-
گورنرخیبرپختونخوا نے فرنٹئیر انسٹیٹیوٹ آف آپتھامالوجی میں آنکھوں کئے علاج کی جدید ترین پرو سمائل لیزر ٹیکنالوجی کا افتتاح کردیا
-
پیر کو فیصلہ کروں گا، استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے،گورنر کے پی
-
لگتا ہے حکومت میں رہتے ہوئے اپوزیشن میں بیٹھا ہوا ہوں، وفاقی وزیر تعلیم
-
تحریک لبیک کے لبیک اقصی مارچ میں پنجاب حکومت طاقت کا استعمال نہ کرے، بلال سلیم قادری
-
کراچی: 14 سالہ بچے کی گلے میں پھندا لگا کر خودکشی
-
ساہیوال ، مختلف مقامات سے 8 طا لبات کا اغوا ء، اما م مسجد ،بہنوئی ، سمیت 18 ملزموں کیخلاف مقدمات درج ،6 گرفتار
-
گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان سے پاکستان میں نئے تعینات آسٹریا کے سفیر کی ملاقات
-
طالبان سے بات چیت کے حامی ہیں، یہ پنجاب نہیں، یہاں عوام کی بات سے ہی معاملات حل ہوں گے،جنید اکبر
-
پنجاب کے355 سرکاری کالجز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے محکمہ تعلیم اور محکمہ انرجی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
-
وزیرِاعظم کی پولیٹیکل سیکرٹری مراد خان کے والد نذیر خان سواتی کی وفات پر تعزیت کیلئے آبائی گھر اسلام پورہ آمد
-
وزیر اعلی بدلنے سے دہشتگردی کے خلاف آپریشن نہیں رکے گا،دہشتگر داور دہشتگردی جہاں کہیں بھی ہوگی اسکے خلاف آپریشن ہوگا،طلال چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.