
ترقی و خوشحالی کیلئے ہمیں اخلاص کے ساتھ آگے آنا ہوگا:وفاقی وزیرسید عمران احمد شاہ
جمعرات 31 جولائی 2025 19:20
(جاری ہے)
سید عمران احمد شاہ نے کہا کہ بلوچستان و پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی جان کا نذرانہ تک پیش کر سکتا ہوں ،وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر قائد کے وژن خوشحال بلوچستان ترقی یافتہ پاکستان لیکر آیا ہوں، انہوں نے اعلان کیا کہ بلوچستان یونیورسٹی، گرلز کالج پشین و کوئٹہ کے طالبہ کیلئے سکالرشپس دیں گے، ایک بیانیہ پیغام پاکستان جس میں ہم سب کو اپنا حصہ ڈالنا چاہیے، دہشتگردی و بدامنی سے پاک پاکستان پیغام پاکستان ہے، ہمارے بچوں، بچیوں، یوتھ پڑھے لکھے لوگ، صوبائی خودمختاری پیغام پاکستان ہے، دنیا دیکھے گی کہ پاکستان ایک طاقت ہے مودی اور بھارت کی خطے میں مزید بدمعاشی نہیں چلے گی ۔
صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی نے کہا کہ محنت کا سلسلہ جاری رکھا جانا چاہئے جب سیاست میں قدم رکھا اور پہلی بار عملی طور پر انتخابات میں حصہ لیا تو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جہاں زیب خان اور ارم فاطمہ کی ملاقات
-
شاد باغ میں خاتون سینٹری ورکر سے چھیڑ چھاڑ اورلوٹ مار میں ملوث ملزم گرفتار
-
مانگا منڈی میں نشئی باپ نے 6ماہ کے بچے کا گلا کاٹ دیا
-
مزدوروں کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا
-
گورنر خیبر پختونخوا سےوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی کی ملاقات
-
نواز شریف سب سے سینئر، قومی راہنما اور سیاستدان کے طور پر اپنا سیاسی کردار ادا کرتے رہیں گے،عرفان صدیقی
-
لاہور ، گھریلو تنازعہ پر جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی
-
پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی
-
مریم نواز کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر چینی عوام و افواج کو مبارکباد
-
پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، بیرسٹرسیف
-
چربی سے گھی آئل تیار کرنے والا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
-
گائے،بھینس اورگائے کے گوشت کو پہچانناہواآسان،خیبرپختونخواحکومت نے جدید لیبارٹری قائم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.