تین افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

جمعہ 1 اگست 2025 22:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2025ء)پنجاب حکومت نے 3 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی شاہد عباس کو تبدیل کر کے او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے انہیںایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ محکمہ بلدیات میں تعینات فرحان مجتبیٰکو چیف ایگزیکٹو آفیسر گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹکمپنی تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ مسز سونیا عطا تنگ کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری گورنر سیکرٹریٹ تعینات کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :