
مہاراشٹرا میں مسلمانوں کو نوکری دینے پر ہندو شخص کی بیکری نذرآتش
احتجاجی ریلی کے شرکاء نے ایک مسجد کی طرف جاتے ہوئے حقائق کی تصدیق کیے بغیر بیکری پر پتھرائو شروع کر دیا
پیر 4 اگست 2025 17:06
(جاری ہے)
بیکری کے مالک سوپنل کدم نے کہا کہ ہجوم نے بے بنیاد شک اور فرقہ وارانہ نفرت کی بنیادپر یہ کارروائی کی۔
انہوں نے صحافیوںکو بتایا کہ وہ چیخ رہے تھے کہ میں صرف اس لیے مسلمان ہوں کہ میرے کارکنان مسلمان ہیں۔اس واقعے سے بھارت میں ہندوتوا کی بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کی عکاسی ہوتی ہے جہاں نہ صرف مسلمان بلکہ ہندوئوں کو بھی محض مسلم کمیونٹی کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے ظلم و ستم کا سامنا ہے۔ یہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بھارت میں کس طرح بی جے پی-آر ایس ایس کے پروپیگنڈے نے عدم برداشت کی فضا کو ہوا دی ہے جہاں شبہ اور نفرت کی بنیاد پرلوگوں کے ذریعہ معاش کو تباہ کیا جارہا ہے۔مقامی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے لیکن انسانی حقوق گروپوں کو خدشہ ہے کہ ریاستی سرپرستی میں بڑھتے ہوئے مسلم مخالف جذبات سماجی ہم آہنگی کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔مبصرین نے خبردارکیاہے کہ اس طرح کے واقعات ایک خطرناک رحجان کی نشاندہی کرتے ہیں جہاں مودی کی اکثریت پسند سیاست کی وجہ سے ملک کے شہری اندھی فرقہ وارانہ نفرت کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ اس واقعے سے بھارت میں اسلامو فوبیا کے خطرناک رحجان کی عکاسی بھی ہوتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
-
امریکی ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی پر روس کی وارننگ
-
بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے، ٹرمپ
-
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں یوکرینی صدر کا دعوی
-
اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پرمکمل قبضے کا ناپاک فیصلہ
-
اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
-
سوڈان میں قحط نے بھوکے شہریوں کو گھاس چارہ کھانے پر مجبور کر دیا
-
امریکا نے سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی
-
گودی میڈیا نے ٹرمپ کو ذہنی مریض، خود پسند اور نااہل قرار دینا شروع کر دیا
-
روسی صدرپیوٹن کا بڑا قدم، روس نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی
-
پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلی سول اعزاز دینے کا اعلان
-
یو اے ای میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 51 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.