Live Updates

عمران خان سے ملاقات کا دن، 6وکلاء کے نام جیل حکام کو ارسال

سلمان اکرم راجا، سلمان صفدر، نیاز اللہ نیازی اڈیالہ آئیں گے، چودھری اویس یونس،چوہدری ظہیر عباس، شمسہ کیانی بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہوں گے

پیر 4 اگست 2025 22:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2025ء) عمران خان سے ملاقات کیلئے 6 وکلاء کے نام جیل حکام کو ارسال کردیئے گئے۔ کوارڈنیٹر انتظار حسین پنجھوتھا نے کہا ہے کہ منگل کو سلمان اکرم راجا، سلمان صفدر، نیاز اللہ نیازی اڈیالہ آئیں گے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں چودھری اویس یونس،چوہدری ظہیر عباس، شمسہ کیانی بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہوں گے، عمران خان سے ملاقات کے لئے بہنوں کی آمد بھی متوقع ہے ، بشری بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے آئے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات