
ظلم وجبر، گرفتاریوں اور سیاسی پابندیوں سے مسئلہ کشمیر کو حل نہیں کیا جا سکتا، سینئر رہنما اورانجمن شرعی شیعیان
منگل 5 اگست 2025 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ظلم وجبر،گرفتاریوں اور سیاسی پابندیوں کے ذریعے کشمیر کے پیچیدہ مسئلے کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
تجربات یہ ثابت کر چکے ہیں کہ ایسے حربے زمینی صورتحال میں بہتری کے بجائے مزید پیچیدگی پیدا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کا واحد راستہ بات چیت، مفاہمت اور باہمی اعتماد کی بحالی ہے۔آغا سید حسن نے بھارتی حکومت پر زور دیا کہ وہ تہاڑجیل سمیت مختلف جیلوں میں نظربند تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے،ان تمام ایف آئی آرز کو واپس لے جن میں ہزاروں نوجوانوں کے نام شامل ہیں اورنوجوان نسل کے ساتھ مصالحت اور سماجی شمولیت کے اقدامات کرے تاکہ خطے میں پائیدار امن و ترقی کو ممکن بنایا جا سکے۔انہوں نے کہاکہ برصغیر میں پائیدار امن کی ضمانت صرف اس صورت ممکن ہے جب تمام فریقین حقیقت پسندی، انصاف اور مکالمے کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا
-
ٹرمپ کی وائٹ ہائوس کی چھت پر چہل قدمی، صحافیوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات
-
اسرائیل کا غزہ جنگ کا دائرہ وسیع کرنا ایک اور بڑی تباہی کا باعث بنے گا ، اقوام متحدہ
-
آرامکو کا 2025 کی دوسری سہ ماہی کے لیے شیئر ہولڈرز کو بنیادی منافع کی تقسیم کا اعلان
-
جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹمی حملے کو 80 سال مکمل
-
ٹرمپ نے غزہ پرقبضے کا معاملہ اسرائیل پرچھوڑ دیا
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع پاکستانی سفارتخانے میں یومِ استحصال کشمیر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
-
امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیون وٹکوف روس پہنچ گئے
-
ایران میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
-
امریکی ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی پر روس کی وارننگ
-
بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے، ٹرمپ
-
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں یوکرینی صدر کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.