
پیکا کے تحت 9 صحافیوں ،عام شہریوں کیخلاف 689 مقدمات درج
مکمل معلومات نہ ہونے ،غلط بیانی پرچیئرمین قائمہ کمیٹی اطلاعات نے وزارت داخلہ کے افسرکو ڈانٹ دیا
بدھ 6 اگست 2025 22:55

(جاری ہے)
حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ راولپنڈی میں عادل راجا اور عمران ریاض پر ریاست کے خلاف موقف اپنانے پر درج کئے گئے، گوجرانوالہ میں شہزاد رفیق کے خلاف شہری کی درخواست پر مقدمہ درج ہوا، سوشل میڈیا پر عزت اچھالنے پر شہری نے درخواست دی تھی۔
کمیٹی کو بتایا گیا کہ اسلام آباد سے احمد نورانی، صابر شاکر، معید پیرزادہ، محمد وحید کے خلاف ریاست مخالف بیانیہ چلانے پر مقدمات درج کیے، کراچی میں بھی فرحان ملک کے خلاف کارروائی کی گئی جو ابھی ضمانت پر ہیں۔مکمل معلومات نہ ہونے اور غلط بیانی پر چیئرمین کمیٹی نے وزارت داخلہ کے افسر کو ڈانٹ دیا، کمیٹی نے چاروں صوبوں کے آئی جیز سے تفصیلات مانگ لی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپوزیشن سے متعلق سیاسی فیصلوں کا مکمل اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو ہوگا
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا امریکی صدر کے غزہ میں جنگ بندی کیلئے20 نکاتی پلان کا خیرمقدم
-
علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے اہم ملاقات، صوبے میں امن وامان اور تمام معاملات پر گفتگو کی
-
وفاقی حکومت کا پاکستان نرسنگ کونسل کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ
-
سینیٹر محمداورنگزیب کی جرمنی سفیر اور یونیسیف کی نمائندہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کا عزم
-
او جی ڈی سی ایل کی آپریشنل اور مالیاتی کارکردگی میں بہتری براہ راست بہتر گورننس سے جڑی ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم
-
ریکوڈک پراجیکٹ معدنیات کے شعبہ کا مشعل بردار ہے ،حکومت سرمایہ کاروں کو مستحکم اور سازگار ماحول فراہم کرے گی، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی فن لینڈ کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب کو یاد رکھنا چاہیے لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے بلکہ کارکردگی دکھاتے ہیں
-
پاک فوج میں مختلف شعبوں میں پانچ ہزارخواتین بھرتی ہوچکی ہیں، گذشتہ تین سال میں 700 خواتین نے کمیشن حاصل کیا ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی سے ایوان صدر میں ازبک سپیکر کی اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
ہرچیز کا علاج بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نہیں، بھیک مانگنے کا سلسلہ اب ختم ہونا چاہیے ، مریم نواز
-
سرکاری قرضے میں 9 سال کے دوران 300 فیصد سے زائد کا اضافے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.