
سرکلر ریلوے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت عالمی شراکت داروں سے رابطے جاری ہیں، شرجیل میمن
بدھ 6 اگست 2025 22:58

(جاری ہے)
ایک بیان میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت، وزیر اعلی سندھ کی قیادت میں کے سی آر کی ہر صورت تکمیل کیلئے پرعزم ہے، سندھ حکومت کے سی آر کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ کے سی آر منصوبے میں حائل رکاوٹوں کے حل کیلئے وفاقی حکومت سے تعاون کی امید ہے، سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو پاکستان ریلویز سے مل کر پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کے سی آر کراچی کے 2.5 کروڑ شہریوں کیلئے اہم ٹرانزٹ سہولت بنے گا، سینیٹ کمیٹی کی تجاویز کا بھی خیرمقدم کرتے ہیں ، جلد رکاوٹیں دور ہونے کی امید ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن اسکینڈل؟
-
وزیرتعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 15 چھٹیوں کا اضافہ کردیا
-
فسادی گروہ نے 14 اگست کو بھی احتجاج کی کال دی، ان کو ملکی ترقی سب سے زیادہ چُبھتی ہے
-
قدرت جابر و سفاک نہیں بلکہ غفلت میں ہم ڈوبے ہیں
-
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کی زیرصدارت اجلاس ،سیاحت کے فروغ اور ایوی ایشن سیکٹر کی ترقی بارے جائزہ لیاگیا
-
چیئرمین سینیٹ کی مستونگ دھماکہ کی مذمت، شہداکو خراج عقیدت
-
حکومت ماحولیاتی تبدیلی کے خطرات سے نمٹنے کے لئے فعال حکمت عملی پر گامزن ہے، احسن اقبال
-
اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، توانائی کے شعبے کو درپیش چیلنجز بارے جائزہ لیاگیا
-
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ،ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور مسائل کے حل کے لئے اقدامات بارے جائزہ لیا گیا
-
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے والی حکومت نے اپنے اخراجات مزید بڑھا لیے
-
پنجاب حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.