
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا
جمعرات 7 اگست 2025 08:20
(جاری ہے)
بیٹرز نے خاص طور پر پاور ہٹنگ پر توجہ مرکوز رکھی اور مختلف زاویوں سے شاٹس کھیلنے کی مشقیں کیں تاکہ حریف باؤلرز کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اختیار کی جا سکے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے شائقین کرکٹ بے چینی سے منتظر ہیں۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم ان دنوں ویسٹ انڈیز کے دورہ پر ہے اور گرین شرٹس اپنے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف 3ٹی -20میچوں کی سیریز کھیل لی ہے جبکہ 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز ابھی باقی ہے ۔تین و ن ڈے میچوں کی سیریز میں مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان گرین شرٹس کی قیادت کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز ٹیم کو شائی ہوپ لیڈ کریں گے۔ ٹی ٹونٹی سیریز مکمل ہونے کے بعد پاکستان کی ٹیم برائن لاراسٹیڈیم، تاروبا، ٹرینیڈاڈمیں موجود ہے جہاں تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 8اگست کو کھیلا جائے گا ،ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 10 اگست کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 12 اگست کو کھیلا جائےگا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
خواتین اورمرد باکسرز نے عالمی رِنگ میں پاکستان کا پرچم بلند کردیا
-
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
-
دباؤ سے نکلیں، تنقید کو نظر انداز کریں، وسیم اکرم کا بابر اعظم کو فارم میں واپسی کیلئے مشورہ
-
پاکستان - بیلجیئم دوستی کی علامت کے طور پر ویلندرن کرکٹ کلب میں ایشین کرکٹ لیگ کا فائنل کھیلا گیا
-
زیادہ لسٹ اے سنچریاں ، شان مسعود نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا
-
شاہین آفریدی کو ریڈ بال کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے : وسیم اکرم
-
صائم ایوب نے تیز ترین ٹی ٹونٹی نصف سنچری کا عمران نذیر کا 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
-
شاہد آفریدی پشاور میں پی ایس ایل اور بین الاقوامی میچز کے خواہاں
-
دھونی کو پھر ورلڈکپ کیلئے بھارت کی مینٹورشپ کی پیشکش، پاکستان کیلیے خوش قسمتی کی علامت بننے کا امکان
-
12 گیندوں پر 11 چھکے ، 1 اوور میں 40 رنز ، بھارتی بیٹر نے ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
حسن نواز نے وہ کارنامہ 2 مرتبہ کردکھایا جو شاہد آفریدی ایک مرتبہ بھی نہ کرسکے
-
متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، ایشیاء کپ کے میچز کا وقت تبدیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.