بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا

جمعہ 8 اگست 2025 00:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2025ء) بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ 420 گ ب میں مہتاب ولد مراد علی نے نے غیرت کے نام پر اپنی مطلقہ بہن علیمہ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے مقتولہ کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :