
ایل ڈبلیو ایم سی کانہر کنارے یا گرین بیلٹس میں کوڑا پھینکنے والے شہریوں کے خلاف کارروائی کا حکم
جمعہ 8 اگست 2025 20:20
(جاری ہے)
ٹائون شپ مارکیٹ کے دکانداروں نے صفائی عملے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں روزانہ تین مرتبہ ویسٹ کولیکشن کی جاتی ہے جس سے صفائی کی صورتحال تسلی بخش ہے۔مولانا شوکت علی روڈ، فیصل ٹائون اور جناح ہسپتال کے اطراف مینوئل سویپنگ اور کنٹینرز کلیئرنس کے عمل اور لاہور کینال، ٹھوکر فلائی اوور اور کینال انڈرپاسز پر جاری مکینیکل سویپنگ کا بھی جائزہ لیا۔
بابر صاحب دین کا کہنا ہے کہ لاہوریوں کو صاف ستھرے اور خوشگوار ماحول کی فراہمی ہمارا عزم ہے اس مقصد کے حصول کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی نے شہریوں سے بھی گزراش کی کہ لاہور کینال کو صاف رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور چپس کے ریپرز، جوس کے ڈبے یا کوئی بھی کوڑا کرکٹ نہر میں پھینکنے سے گریز کریں،کوڑا ہمیشہ کوڑے دان میں ڈالیں۔صفائی سے متعلق شکایات کے ازالے اور تجاویز کے لیے ایل ڈبلیو ایم سی کی ہیلپ لائن 1139پر رابطہ کریں یا سوشل میڈیاکا استعمال کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قازقستان کا پاکستانی شاہرائوں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار
-
جمہوریت کی پامالی اور عوام کے حق پر ڈاکہ مزید برداشت نہیں‘حافظ نعیم الرحمن
-
ساہیوال، نا معلوم گاڑی نے 72 سالہ بزرگ کو روند ڈالا جاں بحق
-
پی ٹی آئی ضمنی انتخاب سے فرار اختیار کرچکی، اس کو امیدوار ہی نہیں مل رہا‘ عظمی بخاری
-
پنجاب کومقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا ہب بنانا چاہتے ہیں‘مریم نواز
-
پاکستان میں ہارٹ اٹیک آدھے مریضوں کی عمر 49 سال سے کم، 15 فیصد کی عمر 40 سال سے بھی کم ہوتی ہے،ماہرین
-
شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری محض ادب نہیں بلکہ روح کی رہنمائی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
بینک سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 5رکنی گروہ گرفتار، اسلحہ برآمد
-
نیتن یاہوکا غزہ پر قبضے کا پلان شرمناک ،مسلم ممالک متحد ہوں: جاوید قصوری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا برساتی نالوں میں 2 بچوں ڈوبنے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
فیصل کریم کنڈی کی حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی مزار پر فاتحہ خوانی ، چادر چڑھا کر 282ویں عرس مبارک کا افتتاح کیا
-
پی ٹی وی کو دیوالیہ ثابت کرنے کی سازش جار ہی ہے ، تنخواہوں میں تاخیر، اثاثوں پر نجکاری مافیا کی نظریں ہیں‘ حسن مرتضیٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.