
فیصل کریم کنڈی کی حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی مزار پر فاتحہ خوانی ، چادر چڑھا کر 282ویں عرس مبارک کا افتتاح کیا
ہفتہ 9 اگست 2025 22:01

(جاری ہے)
جنگ کے دوران سندھ سے چترال تک پوری قوم افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی رہی، شہداء نے جانوں کے نذرانے پیش کیے اور مسلح افواج نے ہر محاذ پر شجاعت کا مظاہرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم نے مختلف ممالک کا دورہ کر کے عالمی سطح پر کشمیر کا مقدمہ پیش کیا اور بھارت کو سفارتی طور پر تنہا کرنے میں کامیاب رہے۔
پاکستانی میڈیا نے اس موقع پر ذمہ دارانہ کردار ادا کیا جبکہ بھارتی میڈیا تضاد بیانی کا شکار رہا۔ گورنر نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز، پولیس اور عوام کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا۔ ریاستی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو سخت ترین سزائیں دی جائیں تاکہ ملک میں موثر نظامِ سزا و جزا قائم ہو سکے۔صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے فیصل کریم کنڈی کا عرس مبارک کی افتتاحی تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا. بعدازاں گورنر نے شاھ جو باغ میں کلچرل ویلج کا افتتاح بھی کیا اور دستکاری کے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا بعدازاں ثقافتی گوٹھ میں بیٹھ کر کچھری کی اور لوک موسیقی سنی، علاوہ ازیں انہوں نے ایچ ٹی سورلی ھال بھٹ شاھ کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ، ایس ایس پی اعجاز میمن و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ کی 8 دن کیلئے بندش کی خبر غلط اور گمراہ کن قرار
-
قازقستان کا پاکستانی شاہرائوں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار
-
جمہوریت کی پامالی اور عوام کے حق پر ڈاکہ مزید برداشت نہیں‘حافظ نعیم الرحمن
-
ساہیوال، نا معلوم گاڑی نے 72 سالہ بزرگ کو روند ڈالا جاں بحق
-
پی ٹی آئی ضمنی انتخاب سے فرار اختیار کرچکی، اس کو امیدوار ہی نہیں مل رہا‘ عظمی بخاری
-
پنجاب کومقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا ہب بنانا چاہتے ہیں‘مریم نواز
-
پاکستان میں ہارٹ اٹیک آدھے مریضوں کی عمر 49 سال سے کم، 15 فیصد کی عمر 40 سال سے بھی کم ہوتی ہے،ماہرین
-
شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری محض ادب نہیں بلکہ روح کی رہنمائی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
بینک سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 5رکنی گروہ گرفتار، اسلحہ برآمد
-
نیتن یاہوکا غزہ پر قبضے کا پلان شرمناک ،مسلم ممالک متحد ہوں: جاوید قصوری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا برساتی نالوں میں 2 بچوں ڈوبنے پر گہرے دکھ کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.