
پاکستانی آرگینک میٹ کمپنی کایو اے ای کی سپر مارکیٹ کو سپلائی کامعاہدے بڑی کامیابی ہے ‘ نجم مزاری
متعددکمپنیاں معیاری آرگینک خوراک، مصنوعات تیار کر رہی ہیں،حکومت برآمدات کے تناظر میں سرپرستی کرے ‘ بیان
ہفتہ 9 اگست 2025 13:12
(جاری ہے)
اس لئے حکومت اس پر فی الفور مشاورت کا آغاز کرے اور اس کے لئے الگ سے محکمہ یا اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے جو اس حوالے سے سفارشات مرتب کرے جس کے مطابق نجی شعبہ آگے بڑھ سکے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی صرف ایک میٹ کمپنی نے لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کیا ہے جس سے نہ صرف پاکستان میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ پاکستان کے لئے قیمتی زر مبادلہ کا حصول بھی ممکن ہو سکے گا۔ نجم مزاری نے کہا کہ پاکستان میں بہت سی کمپنیاں معیاری آرگینک خوراک اور مصنوعات کی تیاری کر رہی ہیں تاہم انہیں برآمدات کے تناظر میں حکومتی سرپرستی کی اشد ضرورت ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قوم نے متحدہ ہوکر بھارت کو ایسی شکست دی کہ وہ آج تک نہیں بھولا،گورنرسندھ
-
گورنرسندھ کا سمبازہ آپریشن میں 47بھارتی انسپانسرڈخوارج واصل جہنم کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
وزیر تعلیم پنجاب نے سکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کی وجہ بتادی
-
’’ایک مجھے بھی چاہیے ‘‘مریم نواز کی خاتون سے پرفیوم کی فرمائش
-
صوبائی وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تھر کول بلاک ون اور بلاک ٹو کا دورہ کیا
-
کراچی، 220دنوں میں ٹریفک حادثات میں 547افراد جان سے گئے
-
جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات جوش و خروش سے منارہے ہیں، سعید غنی
-
ملتان،نشتر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کےلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم شروع
-
سکھر میں کچے کے ڈاکوئوں کو اسلحہ سپلائی کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار
-
کراچی،پولیس چوکی کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی
-
کراچی،سائٹ میں پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.