
یو ایس پاکستان بزنس کونسل کے قیام کے 23 سال مکمل
اتوار 10 اگست 2025 13:20
(جاری ہے)
بانی چیئرمین کے طور پر افتخار علی ملک نے حکومت، صنعت اور چیمبرز سمیت تمام اہم اسٹیک ہولڈرز کو جمع کیا تاکہ مکالمے کے فروغ اور دو طرفہ تجارت کے لیے ایک مضبوط فریم ورک تیار کیا جا سکے۔
ان کی دانشمندانہ قیادت نے طویل مدتی شراکت داری کی بنیاد رکھی اور پاکستان کے بنیادی شعبوں، توانائی، آئی ٹی، زراعت، ٹیکسٹائل اور سروسز میں امریکی سرمایہ کاری کے دروازے کھول دیے۔ افتخار علی ملک نے کہا کہ آج عالمی اقتصادی حرکیات کے شانہ بشانہ ارتقاکے ساتھ ساتھ، کونسل جدت، شمولیت اور طویل مدتی تعاون کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اسٹریٹجک اتحاد ایک پل کے طور پر کام کرتا ہے، جس سے دونوں ممالک کو نئے اقتصادی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور تجارتی مواقع کو کھولنے میں مدد ملتی ہےمزید تجارتی خبریں
-
جے ایس بینک کو مالی سال2025 کی پہلی ششماہی میں 3.488 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع : کرنٹ ڈپازٹس 200 ارب روپے سے تجاوز کر گئے
-
برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 13ویں روز 595روپے کلو پر مستحکم
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھا ؤجاری،نرخوں میں 1500روپے کی کمی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,500 روپے کمی ریکارڈ
-
سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت مسلسل 12ویں روز مستحکم
-
ایس ای سی پی کی جانب سے 2024ء کے انشورنس انڈسٹری کے اعداد و شمار جاری
-
بکرا ، بیف گوشت ،مرغی برائلر گوشت بھی مہنگا ہوگیا
-
ڈالر پھر مہنگا، سعودی ریال اور اماراتی درہم میں بھی اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت مسلسل 11 ویں روز595 روپے کلو پرمستحکم
-
سونے کی قیمت تولہ 354,100 روپے ہوگئی
-
امریکن ڈالر کی خریداری 282 ، فروخت 282.5 روپے فی ڈالر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.