
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور اور مضافات میں بڑا کریک ڈائون
پیر 11 اگست 2025 17:43

(جاری ہے)
معروف بسکٹ کی تیاری میں ایکسپائر خام مال استعمال کرنے پر فیکٹری کو بند کر دیا گیا۔ ایکسپائر اور فریش سٹاک کے لیے علیحدہ جگہ مختص نہ تھی، اکٹھے رکھے پائے گئے، فیکٹری میں صفائی کے ناقص انتظامات پائے گئے، ورکرز کے میڈیکل اور ٹریننگ سمیت دیگر لازم ریکارڈ عدم موجود پایا گیا، پروسیسنگ ایریا میں بدبودار ماحول اور اشیا کھلی موجود پائی گئی۔
عاصم جاوید نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ملاوٹ مافیا کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، فوڈ بزنس آپریٹرز مقرر کردہ قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں، خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہیں ہے، شہری خوراک سے متعلق کسی بھی قسم کی شکایات 1223پر درج کروا سکتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
16 ماہ کی قید بھی ہنس کر سہی،رہائی کے بعد کا بھی ایک ایک دن سولی پر گزارا‘ عالیہ حمزہ
-
سبز ہلالی پرچم کا سفید حصہ اقلیتوں کے حقوق اور آزادی کی ضمانت ہے ،شرجیل انعام میمن
-
غزہ میں حالیہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا المیہ وقوع پذیر ہے‘ سعد رفیق
-
انسانیت کے خاطر جان قربان کرنے والے رضاکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعظم
-
سی سی ڈی کو ڈسپلن میں لانے کے لیے یونیفارم متعارف کرانے کا فیصلہ
-
لاہورہائیکورٹ : عالیہ حمزہ مقدمات کی تفصیلات 18 اگست تک طلب
-
لاہور‘چوتھی جماعت کی طالبہ سے نازیبا حرکات کرنے والا اسکول پرنسپل گرفتار
-
کراچی‘ ڈمپر کے خونی حادثے میں بہن بھائی کی ہلاکت، تحقیقات کیلئے 4رکنی ٹیم تشکیل
-
خود کوپہلے عدالت میں سرنڈرکریں پھر سماعت کی جائیگی‘لاہور ہائیکورٹ کا زرتاج گل کی درخواستوں پر سماعت سے انکار
-
وزیراعلی پنجاب کا گوجرانوالہ میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد اور قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس ، آر پی او سے رپورٹ طلب کرلی
-
بھارت کی جانب سے آئندہ 72 گھنٹوں میں پانی چھوڑے جانے کا امکان
-
جس دن علی امین گنڈاپوراسلام آباد کی تابعداری چھوڑیں گے اگلے ہی دن عدم اعتماد آجائے گا، گورنر خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.