
جمہوریت اور سیاست کا حسن ڈائیلاگ میں ہے، اس بارے ایوان کی کمیٹی بنائی جائے، اعظم نذیرتارڑ
حکومت اور اپوزیشن بات کریں ،میں سہولت فراہم کرنے کے لئے تیار ہوں،وفاقی وزیرقانون
منگل 12 اگست 2025 17:47

(جاری ہے)
سینیٹ اور قومی اسمبلی ہمارا گرینڈ جرگہ ہے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اج نجی کارروائی کا دن ہے، اپوزیشن بائیکاٹ پر نظر ثانی کرے۔اپوزیشن ہمارے ساتھ آکر بیٹھے،سیاست کا حسن بات چیت میں ہے،اس پر کمیٹی بنالیں اور بات کریں۔سپیکر نے کہا کہ وزیر قانون،وزیر داخلہ، نوید قمر اور اپوزیشن سے دو رکن بیٹھیں اور اس پر فیصلہ کریں۔
پیپلز پارٹی کے رکن عبد القادر پٹیل نے کہا کہ جب کمیٹی بیٹھے تو یہ بھی غور کرے کہ ہم آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرانے کے لئے ساری رات سابق سپیکر اسد قیصر کے دفتر کے باہر موجود رہے تھے۔یہ رات تین بجے پچھلے دروازے سے نکل کر بھاگ گئے۔ یہ اپنے دور میں اٹھائے گئے اقدامات پر معافی مانگ کرنقطہ اعتراض پر بات کا اغاز کیا کریں۔سپیکر نے کہا کہ اپوزیشن کے ارکان کی گرفتاری پراپ نے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا کہا تھا،اس دوران اپوزیشن نے علامتی واک آؤٹ کیا۔مزید اہم خبریں
-
سیلاب آیا تو پنجاب کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا اور مجھ سے کہتے ہیں معافی مانگو: مریم نواز
-
امپیریل ازم کیا ہے؟
-
بلاول بھٹو زرداری کا گلوبل صمود فلوٹیلا سے حراست میں لئے گئے تمام افراد کی رہائی کا مطالبہ
-
ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے جائزے کے لیے مزید وقت درکار، اعلیٰ حماس عہدیدار
-
کیا بچوں کو اغوا کرنے کے پیچھے منظم گروہ کام کرتے ہیں؟
-
امریکہ: ایپل نے امیگریشن سے متعلق ایپس کیوں ہٹا دیں؟
-
متنازعہ سر کریک پر بھارت کی پاکستان کو دھمکی
-
امن معاہدے کیلئے امریکی صدر نے جو 20 نکات دیے وہ ہمارے نہیں، ان میں ترامیم کی گئیں: نائب وزیراعظم
-
چندے اور امداد کھانے والے دوسروں کو بھی یہی درس دیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
-
پاکستان کا مستقبل ٹیکنیکل ،سکلز بیسڈ پروگرامز سے وابستہ ہے ،رانا مشہود احمد خاں
-
یوسف رضا گیلانی کی پیپلز پارٹی کے مرکزی اور صوبائی قائدین سے ملاقات،صوبہ کی سیاسی صورتحال پرگفتگو
-
اسلام آباد پولیس نیشنل پریس کلب میں داخل، توڑپھوڑ، صحافیوں پر تشدد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.