ا*عمار منیر ڈائریکٹر ٹیکنالوجی وزارت تجارت تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

منگل 12 اگست 2025 23:00

،اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2025ء)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے عمار منیر کو ڈائریکٹر ٹیکنالوجی وزارت تجارت تعینات کرنے کی منظوری دیدی،عمار منیر کو ایم پی ٹو سکیل کے تحت تین سال کے لیے کنٹریکٹ تعینات کیا گیا ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا