
روس اور امریکا کے صدور کی ملاقات جمعہ کو امریکی ریاست الاسکا میں فوجی بیس ایلمنڈورف ۔رچرڈسن پر ہو گی
بدھ 13 اگست 2025 11:00
(جاری ہے)
سی این این نے وائٹ ہاؤس کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ دونوں ممالک کی سربراہی ملاقات کے لئے اینکرج، جونیا اور فیئربینکس کے مقامات زیر غور تھے جس کے بعد اینکرج کا انتخاب کیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 8 اگست کو اعلان کیا تھا کہ ان کی 15 اگست کو الاسکا میں روسی صدر سے ملاقات متوقع ہے ۔بعد ازاں روسی صد ر کے معاون یوری اوشاکوف نے اس منصوبے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سربراہی ملاقات میں یوکرین میں جاری جنگ کے طویل مدتی پرامن حل کے لئے مختلف آپشنز پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حماس دائمی امن کیلئے تیار ہے، امریکی صدر ٹرمپ
-
کراچی پرحملہ کرسکتے ہیں،بھارتی وزیردفاع راج ناتھ کی گیدڑ بھپکی
-
اسرائیل نے ٹرمپ منصوبے کے پہلے مرحلے پر عمل شروع کر دیا
-
نریندرمودی جدید دورکے ”راون“ ہیں، کانگریس رہنما ادت راج
-
حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کیلئے رضامندی ظاہر کر دی
-
ٹرمپ کی پالیسیز سے امریکا سائنس میں عالمی برتری کھو سکتا ہے، نوبل حکام کا انتباہ
-
معاہدہ نہ ہوا تو ایسی قیامت برپا ہو گی جو دنیا نے کبھی نہیں دیکھی ہو گی
-
جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، ایران
-
ایلون مسک کی دولت 500 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
-
شام کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،ترک صدر
-
امریکا میں شٹ ڈائون سے ہلچل، ناسا کے 15 ہزارملازم فارغ
-
’’ہم راہول گاندھی کے سینے میں گولی ماریں گے‘‘ بی جے پی ترجمان کی لائیو ٹی وی شو کے دوران دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.