)قائم مقام امریکی سفیر کا حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے جانی نقصان اور تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

غ*میں اور میری ٹیم اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،نیٹلی بیکر

جمعہ 15 اگست 2025 22:10

غ*اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2025ء)پاکستان میں تعینات قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکرنے حالیہ سیلاب کے باعث ہونے والے المناک جانی نقصان اور تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں اٴْن تمام خاندانوں سے دلی تعزیت کرتی ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا،میں اور میری ٹیم اس مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں