
لاہور: ایل پی جی سلنڈر استعمال کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر کریک ڈاؤن
منگل 19 اگست 2025 17:27
(جاری ہے)
ضلعی انتظامیہ کے مطابق اب تک 1011 گاڑی مالکان کے خلاف مقدمات درج ہو چکے ہیں، 978 ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا، 207 گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کر دی گئیں جبکہ 187 سلنڈرز ضبط کیے گئے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈر کا استعمال غیر قانونی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی۔
مزید قومی خبریں
-
انجینئر امیر مقام سے پی ٹی آئی کے صوبائی و قومی اسمبلی کے پارلیمانی اراکین کے جرگہ کی ملاقات، وزیراعلیٰ کے انتخاب میں تعاون کی درخواست
-
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں احتجاج، مظاہرے، دھرنے اور ریلیوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی
-
اسلام آباد مارچ؛ اہم حکومتی شخصیات اور مذہبی جماعت کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت، بعض مطالبات پر فریقین میں اتفاق ہوگیا
-
فیلڈ مارشل کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، رانا ثنااللہ
-
سیرین ایئر کو 2 ہفتے کیلئے مشروط فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی
-
لاہور سے تمام موٹرویز کوکھول دیا گیا، جڑواں شہروں کے راستے کھلنا شروع، ایکسپریس وے پر ٹریفک بحال، اسلام آباد کا ریڈ زون بدستور سیل
-
طیفی بٹ کی لاش سی سی ڈی ٹیم کی موجودگی میں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی
-
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، پاک افغان کشیدگی پر گفتگو کی گئی، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
-
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیسرے روز بھی سڑکیں بند، میٹرو بس سروس بدستور معطل، شہریوں کو آمد و رفت میں سخت مشکلات، موبائل انٹرنیٹ سروس جزوی بحال
-
سعودی عرب، ایران اور قطر کا پاک افغان سرحدی جھڑپوں پر شدید تشویش کا اظہار، دونوں ممالک سے تحمل، صبر اور بات چیت کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کی اپیل کردی
-
افغانستان آگ و خون کا جو کھیل کھیل رہا ہے اس کے تانے بانے ہمارے ازلی دشمن سے ملتے ہیں، ہندوستان کی طرح منہ توڑ جواب دیا جائے گا، وزیرداخلہ
-
راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، چھ افراد گرفتار ، تین کلو سے زائد چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.