
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
منگل 19 اگست 2025 19:08

(جاری ہے)
سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے 14 ویں سینڈیکیٹ اجلاس کے منٹس کی منظوری دی گئی۔سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران الائیڈ ہسپتال ون فیصل آباد کیلئے سی ٹی سکین مشین کی خریداری کی منظوری دی گئی۔سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران الائیڈ ہسپتال ٹو فیصل آباد کی مرمت/ مینٹیننس کی منظوری دی گئی۔
سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران نئے سینڈیکیٹ ممبران کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔سینڈیکیٹ اجلاس کے دوران بی ایس پروگرامز میں داخلہ کے کرائی ٹیریا میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں۔پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا رہا۔سرکاری ہسپتالوں کے معاملات کے حل کیلئے طبی درسگاہوں کے سینڈیکیٹ اجلاس متواتر کروانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ عوام کے ٹیکسوں سے بنائے گئے سرکاری ہسپتالوں کو صحت کی بہترین علاج گاہیں بنانا ہمارا عزم ہے۔ پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کو معیاری ریسرچ پروان چڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین: روسی حملوں میں بچوں سمیت عام شہریوں کی ہلاکت کی مذمت
-
میری کہانی: امدادی کارکن سے پناہ گزین اور پھر وطن واپسی
-
پاکستان اور انڈیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر یو این چیف کا اظہار افسوس
-
غزہ: انسانی المیے کی بدترین شکل، بھوک سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
-
حالیہ حملوں میں جنوبی سوڈان امن عمل کے فوائد ضائع، مارتھا پوبے
-
نیپال سے جرمن خسرے کا خاتمہ، ڈبلیو ایچ او کا اعلان
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کیلئے بیٹری چارجنگ انفراسٹرکچر قائم کرنے کا فیصلہ
-
عثمان قاضی کا بیان: ریاستی بیانیہ یا انتہا پسندی کی حقیقت
-
پنجاب کی تمام طبی درسگاہوں کے معاملات کے حل کیلئے یکساں پالیسی لانا چاہتے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
ریلوے میں رائٹ مین فار دی رائٹ جاب کے اصول پر عمل ہوگا‘ حنیف عباسی
-
وزیراعلیٰ کی بیرونی تجارت کے جاپانی ادارے جیٹرو کے صدر سے ملاقات
-
ملک میں منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.