جے یو آئی مشرقی بائی پاس دیوبند رند گڑھ یونٹ کے انتخابات مکمل مولانا حافظ سردار محمد امیر اور مولانا مفتی محمد عباس جنرل سیکرٹری منتخب

جمعرات 21 اگست 2025 20:20

% کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اگست2025ء) جمعیت علما اسلام مشرقی بائی پاس دیوبند رند گڑھ یونٹ کے انتخابات مکمل ہو گئی انتخابی نتائج کے مطابق مولانا حافظ سردار محمد امیر اور مولانا مفتی محمد عباس جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے انتخابی اجلاس سے جمعیت علما اسلام ضلع کویٹہ کے مجلس عاملہ کے رکن حاجی عبدالصادق نورزئی ضلعی ناظم مالیات حاجی قاسم خان خلجی مولانا قاری نظر محمد حقانی مولانا حزب اللہ ملنگ یار اور نومنتخب امیر مولانا حافظ سردار محمد نومنتخب جنرل سیکرٹری مولانا مفتی محمد عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علما اسلام اسلامی اقدار کے تحفظ کے لیے جہد وجہد کر رہی ہے جمعیت ہر محاذ پر اسلام کے تحفظ کے لیے جنگ لڑی گے انہوں نے کہا کہ قاید جمعیت مولانا فضل الرحمان کی قیادت وقت کی اہم ضرورت ہے کارکن مولانا فضل الرحمان کی حکم پر لبیک کہتے ہوئے جمعیت علما اسلام کے پیغام کو گھر گھر تک پہنچانے کے لیے جہد وجہد جاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ نومنتخب امیر مولانا حافظ سردار محمد نومنتخب جنرل سیکرٹری مولانا مفتی محمد عباس اپنے تمام ترصلاحتوں کو بروے کار لاے گی اور جمعیت علما اسلام کو مضبوط کریں گے اکارکنوں اور دیندار مسلمانوں کو جمعیت علما اسلام کے پلیٹ فارم پر متحد کریں گے اور جمعیت علما اسلام کے مرکزی صوبائی اور ضلعی جماعت کے فیصلوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی