
بچی کو حراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
ملزم ندیم بچی کو رکشہ پر بٹھاتے اور اتارتے نازیبا حرکات اور حراساں کرتا تھا
جمعہ 22 اگست 2025 14:48
(جاری ہے)
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر کے مطابق یتیم 14/15سالہ ردائے زینب اپنے ماموں کے ساتھ سمن آباد رہتی تھی، ملزم رکشہ ڈرائیور ندیم ردائے زینب کو رکشہ پر شادمان اکیڈمی چھوڑنے جاتا تھا، ملزم ندیم بچی کو رکشہ پر بٹھاتے اور اتارتے نازیبا حرکات اور حراساں کرتا تھا، ملزم بچی کو دھمکاتا اگر کسی کو بتائو گی تو تمہاری عزت خراب ہو گی، بچی نے رکشہ ڈرائیور کے حراساں کرنے پر گھر بتایا تو ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔
ملزم کے خلاف بچی کے ماموں ذوالفقار حیدر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ۔ پولیس نے ملزم کو ہیومین ریسورس اور جدید ٹیکنالوجی سے گرفتار کر لیا۔ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے ایس ایچ او سمن آباد فراز احمد اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ بچیوں کو حراساں کرنے والے ملزمان بلکل قابل برداشت نہیں۔مزید قومی خبریں
-
نائب وزیراعظم کل دو روزہ سرکاری دورے پر بنگلہ دیش جائینگے
-
گورنر فیصل کریم کنڈی کی بیلجیئم کے سابق وزیراعظم ایلیو ڈی روپو سے ملاقات
-
برصغیرپاک وہند میں امام احمد رضا پرسب سے زیادہ پی ایچ ڈی کی گئی، حاجی حنیف طیب
-
نیو کراچی میں نالے پر مصطفی کمال نے 7 ہزار دکانیں بنوائیں، سعید غنی
-
بدنام زمانہ منشیات فروش کو اس کی بیوی سمیت پولیس تھانہ وار برٹن نے گرفتار کر کے منشیات برآمدکرلی، مقدمہ درج
-
ہماری ہمدردی مذہب کے تعصب کی بناپر ظلم سہنے والے مظلوموں کے ساتھ ہیں‘مریم نواز شریف
-
دھی رانی پروگرام میں اجتماعی شادیوں کے لیے 5546 درخواستیں موصول
-
عمران خان کی ضمانت پرجشن منانے پر خواتین سمیت 7 افراد گرفتار
-
ملتان، باپ نے نشے کے عادی بیٹے کو قتل کر دیا
-
صوبائی وزیر کی زیر صدارت ریسکیو ہیڈکوارٹر میں مون سون کے انتظامات بارے اہم اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے سے عدالت عظمیٰ کا سر بلند ہوا، اعظم سواتی
-
عمرے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،نسک عمرہ کے نام سے نئی آن لائن سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.