
خیبرپختونخوا‘ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈ جمع کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 23 اگست 2025 14:52

(جاری ہے)
اعلامیے کے مطابق گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کی 2 دن کی تنخواہ جبکہ گریڈ ایک سے 16 کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی، یہ کٹوتی اگست کی تنخواہوں سے کی جائے گی۔محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا تھا جس کا مقصد سیلاب متاثرین کی فوری مدد کے لیے فنڈز اکٹھے کرنا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
-
ربیع الاول کے چاند کی پیدائش ہو گئی
-
شیرشاہ و شاہ ریز کی گرفتاری، سکیورٹی ذرائع کا ویڈیو اور جیو فینسنگ کے ذریعے شواہد اکٹھے کرنے کا دعویٰ
-
سرکاری اسکیم، خوش قسمت عازمین حج کا فیصلہ ہو گیا۔ ملک بھر سے ایک لاکھ 18 ہزار 60 حج درخواستیں موصول
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ، دارالحکومت کے لیے بڑے ترقیاتی اقدامات کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.