^بسیمہ کے علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی

ہفتہ 23 اگست 2025 20:15

1کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2025ء) بسیمہ کے علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی نعشیں ملی پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے سے 4 افراد کی نعشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی ہلاک ہونے والوں کا تعلق سوراب سے بتایاجاتا ہے مزید کارروائی بسیمہ پولیس کررہی ہی