پ*کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

ہفتہ 23 اگست 2025 20:15

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2025ء) کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گزشتہ روز کیچی بیگ کے علاقے میں شاہوانی روڈ سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی پولیس نے واقع کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی مقتول کے جسم پر زخموں کے نشان ہے نعش کی شناخت نذیر احمد کے نام سے کی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی مزید کارروائی پولیس کررہی ہی