
ًمودی سرکار کی ہندو توا پالیسیاں، آسام میں مسلمانوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں جبری بے دخلی مہم تیز
جمعرات 28 اگست 2025 19:28
(جاری ہے)
ٹیم نے اس مہم کو مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے لیے چلائی گئی کارروائی قرار دیا جو بھارتی آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔قومی فیڈریشن آف انڈین ویمن کی صدر سیدہ سیدین حمید نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آسام کبھی ایسا نہیں تھا، اب یہ ایک مونسٹر بن چکا ہے جہاں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور انتقامیت بڑھتی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلے آسام میں میا (مسلمان) کو عزت کے طور پر کہا جاتا تھا، لیکن اب یہ لفظ گالی بن چکا ہے جبکہ بنگلادیشی مسلمانوں کے لیے تحقیر کا نشان بنا دیا گیا ہے۔ معروف وکیل پرشانت بھوشن نے کہا کہ آسام حکومت قانون کی پرواہ کیے بغیر زمینیں کارپوریشنز کو فروخت کر رہی ہے اور جان بوجھ کر بنگالی مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق مودی سرکار کی ہندو توا پالیسیوں نے آسام کو مسلمانوں کے لیے خوف، نفرت اور ریاستی ظلم کی سرزمین بنا دیا ہے، جہاں بی جے پی اور آر ایس ایس کے نظریات کے تحت ہندو اکثریتی تسلط قائم کرنے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
زیلنسکی، پیوٹن اب بھی صرف جنگ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں
-
ایران کی جوہری پروگرام پر مذاکرات کی بحالی کے لیے آمادگی
-
امیگریشن قوانین سخت، امریکامیں غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے قیام کی مدت محدود
-
ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں، امریکا
-
انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے ریپر فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی
-
ٹرمپ کی انتظامیہ کا غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے امریکا میں قیام کی مدت پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
-
دبئی کی شہزادی شیخہ مَہرہ نے فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی
-
دبئی میں بانجھ پن کے مریض میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے کامیاب حمل
-
کرتارپور پر پانی چھوڑنا بھارتی آبی جارحیت ہے،سکھ براداری
-
روس کا فیول آئل سب سے زیادہ کس نے خریدا سعودی عرب اور بھارت آگے نکل گئے
-
چاند نظر نہیں آیا
-
میکسیکو کی صدر نے ایک بار پھر منشیات مافیا کے خلاف جنگ میں امریکی فوجی مداخلت مسترد کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.