
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی امدادی سرگرمیاں جاری
دریائے چناب،راوی، ستلج،جہلم اورسندھ سے ملحقہ سیلاب زدہ علاقوں سے 3ہزار سے زائدافراد کا محفوظ انخلاء ہزار سے زائد افراد کاا نخلا ء ،گجرات،گوجرانوالہ،منڈی بہاالدین،حافظ آباد،نارروال،شیخوپورہ،ننکانہ صاحب،قصور،اوکاڑہ اور پاکپتن کے اضلاع زیادہ متاثر پنجاب کے 30اضلاع 9500 سے زائد افراد کے ٹرانسپوٹیشن کے آپریشن میں 669بوٹس2861ریسکیورزحصہ لیا منڈی بہائوالدین کے علاقے کالا شیدیاں سی816اورحافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں سے 24گھنٹے میں 625 افراد کا انخلاء ننکانہ صاحب میں سیلابی پانی میں گھری1553 افرادبحفاظت محفوظ مقامات پر منتقل،سیلابی علاقوں سے 568 خواتین اور 318 بچے بھی شامل 92مویشی بھی محفوظ مقامات پر منتقل،ننکانہ صاحب میں جاری ریسکیو آپریشن میں 14 بوٹس اور 93 ورکرز اور 122 رضاکاروں نے حصہ لیا سیلاب متاثرین کے لئے قائم 7 فلڈ ریلیف اور شیلٹر کیمپس میں وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر بہترین انتظامات
جمعرات 28 اگست 2025 20:15
(جاری ہے)
سیلابی علاقوں سے 568 خواتین اور 318 بچے بھی شامل ہیں۔
ننکانہ صاحب کے دیہات میں سیلاب متاثرین کے 2392مویشی بھی محفوظ مقامات پر منتقل کردیئے۔ننکانہ صاحب میں جاری ریسکیو آپریشن میں 14 بوٹس اور 93 ورکرز اور 122 رضاکاروں نے حصہ لیا۔سیلاب متاثرین کے لئے علاج معالجہ کی سہولت، کھانا بھی مہیا کیا گیا۔سیلاب متاثرین کے لئے قائم 7 فلڈ ریلیف اور شیلٹر کیمپس میں وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر بہترین انتظامات کردئیے گئے۔
مزید اہم خبریں
-
کس نے عقل دی تھی کہ راوی کی زمین پر سوسائٹی بنالیں؟ میرا کروڑوں کا گھر تباہ ہوگیا، ڈاکٹر نبیہہ علی پھٹ پڑیں
-
دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب سے لاہور ڈوبنے کی افواہیں
-
پنجاب کو 4 دہائیوں کے تباہ کن سیلاب کا سامنا، 15 لاکھ افراد کی نقل مکانی
-
پارک ویو سوسائٹی کے کئی بلاک دریائے راوی کی زد میں آگئے، لوگ مہنگے گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور
-
سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثاء کیلئے 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان، غیرقانونی تعمیرات پر کوئی معاوضہ نہیں
-
پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچادی، لاکھوں افراد کی نقل مکانی، لاہور میں پوش سوسائٹی بھی ڈوب گئی
-
دریائے راوی کا سیلابی پانی پارک ویو سوسائٹی میں داخل ہو گیا
-
جاز کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس پر مفت کالز کی سہولت کا اعلان
-
پانی بہت تیزی سے آ رہا ہے، گھروں کو خالی کر دیں
-
سیلابی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، پورے پنجاب میں ادارے کام کررہے ہیں
-
پنجاب حکومت مکمل ناکام ہو چکی
-
دوتین سال میں سڑکوں، پلوں کے ٹوٹنے کی وجہ 40سال سے قائم کرپشن کا کلچر ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.