ٰپنڈی بھٹیاں ،چاول کی زہریلی پھلیاں کھانے سے تین بچے جاں بحق،تین تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

جمعرات 28 اگست 2025 22:45

پنڈی بھٹیا ں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اگست2025ء)پنڈی بھٹیاں نواحی علاقہ کوٹ نکہ میں چاول کی زہریلی پھلیاں کھانے سے تین بچے جاہ بحق تین کی حالت انتہائی تشویش ناک ،ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ہسپتال حکام کا کہنان ہے کہ ابتداہی طور پر بچوں کو تشویش ناک حا لت میں تحصیل ہیڈ کو پنڈی بھٹیاں لایا گیا جن کو فرسٹ ایڈ دے کر الائڈ ہاسپٹل فیصل اباد ریفر کر دیا گیا ہسپتال تین بچے فصیل آباد ہسپتال میں دم توڑ گے خاندا ن کے افراد کا کہنا ہے کے بچوں نے چاول کی پھلیاں کھاہی تھی جس کی وجہ سے تمام بچوں کو قہے شروع ہو گے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جاں بحق خاندان کا تعلق خانہ بدوش فیملی سے بتایا جا رہا ہے تھانہ صدر پولیس اور ڈی ایس پی سرکل پنڈی بھٹیاں موقع پر پہنچ گے اور تفتیش شروع کر دی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق نواحی گاؤں کوٹ نکہ میں خانہ بدوش بچوں نے دوکان ایمنہ دختر عباس 5 سال مہوش دختر عباس 4 سال سلوکھی دختر عباس ڈھائی سال رحمت پری دختر عمران 3سال شازیہ دختر جگ ماہی ساڑھے چار سال پری دخترقیصرعباس 6 سال شامل ہیں

متعلقہ عنوان :