
کسی بھی قوم کی ترقی انجینئرز کے وڑن اور جدت کے بغیر ممکن نہیں، خالد حسین مگسی
جمعہ 29 اگست 2025 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے "سمارٹ پی ای سی ڈرائیو"، بلوچستان کے لئے خصوصی پروگرامز، گریجویٹ انجینئرز ٹریننگ پروگرام، جنریٹیو اے آئی کورسز اور پی ای سی کی بین الاقوامی سطح پر کامیابیوں کا بھی ذکر کیا۔
چیئرمین پی ای سی انجینئر وسیم نذیر نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئرنگ ایجوکیشن، پریکٹس اور عالمی سطح پر پہچان کے فروغ کے لئے بھرپور کام کر رہی ہے۔تقریب کے اختتام پر انجینئر محمد مظہر الاسلام، ڈاکٹر تبسم ظہور، محمد عبدالقدیر جہانگیر درانی، ڈاکٹر طاہر مسعود، امجد سعید، ڈاکٹر مسرور احمد، اعجاز حسین، پروفیسر ڈاکٹر طلحہ حسین علی، پروفیسر ڈاکٹر محمد عابد، پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل، پروفیسر ڈاکٹر مدد علی شاہ، پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پروفیسر ڈاکٹر عثمان حسن، سید نہال اصغر، ڈاکٹر اعجاز بشیر جنجوعہ، افتخار احمد، حافظ امتیاز احمد، ڈاکٹر سلمان رضا نقوی، ڈاکٹر محمد ذاکر شیخ، ڈاکٹر ناصر محمود خان، محمد رضا چوہان، سید نفسات رضا، فخر النسائ ، مشتاق حسین داؤد، فہیم اقبال صدیقی، احسن اظہر صدیقی، راشد عزیز، راشد احمد، برکت اللہ کاکڑ اور محمد عمران خان چیمہ کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
لڈن روڈ پر ٹرالر اور کیری ڈبہ میں تصادم، دو افراد جانبحق، 9 شدید زخمی
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلع پشاور کی ترقی کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی،نوٹیفکیشن جاری
-
سی فوڈ انڈسٹری کیلیے خوشخبری ، پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی
-
تشدد اوردھمکیاں دینے کا کیس، وزیر بلدیات سعید غنی کے بھائی فرحان غنی سمیت 3 ملزمان رہا
-
جعفرایکسپریس کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پرروک دیا گیا
-
اسکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان، عارضی اساتذہ کیلئے بھی خوشخبری
-
چشتیاں‘ ستلج میں پانی کی سطح بلند، بند ٹوٹنے سے سیکڑوں بستیاں زیر آب، فصلیں تباہ
-
اے این ایف کی کارروائی، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بین الاقوامی منشیات سمگلنگ گروہ کے 2 کارندے گرفتار
-
بھارت میں بند ٹوٹنے کے باعث پانی تیزی سے قصور کی طرف بڑھ رہا ہے، جسے محفوظ رکھنے کے لیے موجودہ بند میں حفاظتی شگاف ڈالنا ناگزیر ہوگیا۔ عرفان علی کاٹھیا
-
دریائےستلج میں گنڈا سنگھ والا میں سیلاب گزشتہ تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
صوبہ پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
-
وزیراعظم اورایرانی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،سیلاب پر پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.