
تین ملکی سیریز، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی
ہفتہ 30 اگست 2025 13:57

(جاری ہے)
صاحبزادہ فرحان اور محمد نواز 21،21، فخر زمان 20، محمد حارث 15، فہیم اشرف 14، صائم ایوب 14 اور حسن نواز 9 رنز بناکر پویلین لوٹے تھے۔
صاحبزادہ فرحان 21، محمد نواز 21، فخر زمان 20، محمد حارث 15، فہیم اشرف 14، صائم ایوب 14 اور حسن نواز 9 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے تھے۔افغانستان کے فرید احمد نے 2 جبکہ مجیب الرحمان، محمد نبی، کپتان راشد خان اور عظمت اللّٰہ عمرزئی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی تھی۔پاکستان الیون میں کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان، حسن نواز، محمد نواز، محمد حارث، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، حارث روف اور سفیان مقیم شامل تھے۔افغانستان کی پلیئنگ الیون میں رحمان اللّٰہ گرباز، ابراہیم زادران، صدیق اللّٰہ، درویش رسولی، کریم جنت، عظمت اللّٰہ عمر زئی، کپتان راشد خان، محمد نبی، مجیب الرحمان، فضل حق فاروقی اور فرید احمد شامل کیے گئے۔سیریز میں تیسری ٹیم متحدہ عرب امارات کی ہے، جو کل اپنا میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد نواز کی ہیٹ ٹرک، افغانستان کو 75رنز سے شکست، سہ فریقی سیریز پاکستان نے جیت لی
-
سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے ہدف دیدیا
-
شاہد آفریدی کا باجوڑ کا خصوصی دورہ، 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ، بی سی سی آئی کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
-
پی سی بی کا سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کیلئے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی
-
میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بہتری آئی ہے، کوچ مائیک ہیسن کا دعویٰ
-
میچ کے دوران کبڈی کا کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
-
گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، انٹرنیشنل کبڈی پلیئر قتل
-
یو اے ای کیخلاف پاکستان کی جیت مزے دار نہیں تھی : رمیز راجہ
-
ابرار احمد نے شاہد آفریدی کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.