قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان کی اظہار تعزیت

ہفتہ 30 اگست 2025 18:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اگست2025ء)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق کانگریس رکن و سابق کپتان قومی فٹ بال ٹیم کرنل ریٹائرڈ محمد نعمان نے ڈرگ روڈ یونین فٹ بال کلب کراچی کے سیکرٹری آصف غفور کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔