
ًبلوچستان کی گھمبیر صورتحال، سیاسی جماعتوں کا متحد ہونا وقت کی ضرورت بن گیا ،نیشنل پارٹی و بی این پی
ہفتہ 30 اگست 2025 21:10
(جاری ہے)
دریں اثنا بی این پی کے مرکزی نائب صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ کی قیادت میں وفد کی نیشنل پارٹی کے سیکرٹریٹ آمد ۔
وفد میں موسی بلوچ، سابق ایم این اے عبدالروف مینگل اور غلام نبی مری شامل تھے۔ وفد نے نیشنل پارٹی کو قوم پرست رہنما سردار عطا اللہ مینگل کی برسی کے موقع پر جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دی۔نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی جلسہ عام میں بھرپور شرکت کرے گی ۔رہنمائوں نے کہا کہ بلوچستان کی گھمبیر صورتحال کا حل صرف سیاسی جماعتوں کے متحد ہونے میں ہے۔ اسمبلیوں کے وقار کو ختم کردیا گیا ہے اور عوامی مفاد کے برعکس ترمیمات لاکر آمرانہ اقدامات کو تقویت دی جا رہی ہے۔قاہدین نے کہا کہ بلوچستان کے عوام مزید استحصال برداشت نہیں کریں گے اور سیاسی جماعتوں کو عوامی حقوق اور جمہوری اقدار کے دفاع کے لیے متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہوگی۔اجلاس میں نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ، مرکزی ترجمان علی احمد لانگو، عبدالخالق بلوچ، چیئرمین بی ایس او بوہیر صالح بلوچ صدیق کھیتران ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ، گہرام اسلم بلوچ، شاہینہ رمضان، رمضان میمن مشکور انور فدا جان بلیدی سعدیہ بادینی سلمہ قریشی حمیدا فدا کامریڈ غفار قمبرانی ریاض زہری سمیت دیگر رہنماء بھی موجود تھیمزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات ، انڈیپنڈنٹ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار ہارون الرشید نے میدان مار لیا
-
ٹی ایل پی کیساتھ آخری وقت تک مذاکرات ہوتے رہے، دہشتگردوں کو رہا کرنے کی شرط رکھی، وفاقی وزرا
-
محکمہ موسمیات نے شدید ترین سردی کی افواہیں مسترد کر دیں
-
سبق یاد نہ کرنے پر استانی نے 9ویں جماعت کی طالبہ فریکچر کر دیا
-
افغان طالبان جنگ چاہتے ہیں تو ان کی خواہش پوری کریں گے،وزیردفاع
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات تین جاں بحق ،تین زخمی
-
نادرا کی جانب سے شناخت کے نظام کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے قواعد کا اجراء
-
وزیر اعظم سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ،ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
گورنرخیبرپختونخوا کا ٹریفک حادثہ میں درجن سے زائد اموات پر دلی افسوس کا اظہار
-
آغا سراج درانی پاکستان پیپلز پارٹی کا عظیم سرمایہ تھے، سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات
-
پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے،عظمیٰ کاردار
-
سردار ایاز صادق کاسوات موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.