ّ فیصل آباد، حلقہ این اے 96 ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے 24 امیدواران کی فائنل لسٹ جاری

ہفتہ 30 اگست 2025 21:10

ئ* فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اگست2025ء) حلقہ این اے 96 ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے 24 امیدواران کی فائنل لسٹ آویزاں کر دی گئی۔

(جاری ہے)

ملک نواب شیروسیر،ملک عرفان شاہد وسیر نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں طلال چوہدری کے بھائی بلال بدر،انکے والد اشرف چوہدری کے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیںطایم پی اے سردار خان بہادر ڈوگر کے بھائی سردار اصغر ڈوگر نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

مرزا ارشد بیگ،رائے اعجاز کھرل،ملک شاہد اقبال اعوان نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے۔ملک یاسر رضا ٹیپو،ملک ذظفر اقبال کھوکھر،رفیع اللہ نیازی بھی کاغذات نامزدگی جمع کروانے۔عذرا پروین نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔میجر ریٹائرڈ رائے حبیب اللہ نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروانے۔پی ٹی آئی کے امیدواران کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لیئے جانے کا قومی امکان ہیں