
موریطانیہ کے ساحل پر تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 70 ہلاک
کشتی میں تقریبا 150 مسافر موجود تھے جن میں سے صرف 16 افراد کو زندہ بچایا جاسکا
اتوار 31 اگست 2025 13:15
(جاری ہے)
یورپی یونین کے مطابق صرف گزشتہ سال 46 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکینِ وطن کینری آئی لینڈز پہنچے، جبکہ 10 ہزار افراد اس جان لیوا سفر کے دوران ہلاک ہوئے، جو 2023 کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔
گیمبیا کی حکومت نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسی خطرناک ہجرتی کوششوں سے گریز کریں جو ہزاروں زندگیاں نگل چکی ہیں۔ادھر یونان کے جزیرے رھوڈس کے ساحل پر ہفتے کی صبح ایک مرد اور ایک کمسن بچی کی لاش ملی۔ اطلاعات کے مطابق یہ دونوں افراد ایک سمگلروں کی کشتی پر سوار تھے جو انہیں ساحل کے قریب چھوڑ کر کھلے سمندر کی طرف لوٹ گئی۔ باقی دس مسافر زندہ ساحل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔یونانی کوسٹ گارڈ نے مزید 38 تارکین وطن کو قریبی علاقے سے گرفتار کیا ہے، یوں کل 41 افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ تمام زندہ بچ جانے والوں کو بندرگاہی حکام کے حوالے کردیا گیا جبکہ لاشوں کو رھوڈس جنرل اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔یونانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شمالی افریقہ سے سمندر کے راستے آنے والے تارکینِ وطن کی پناہ گزینی کی درخواستوں کو تین ماہ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اب بہت دیر ہو چکی
-
افغانستان میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 812 ہو گئیں، 2,800 افراد زخمی
-
ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، امریکا دنیا کا سب سے زیادہ مہنگا ویزا دینے لگا
-
بھارت، ووٹر لسٹ میں مارول کے ولن تھانوس کی انٹری، راہول گاندھی نے ویڈیو شیئر کردی
-
میں نے زندگی میں کبھی اچھا محسوس نہیں کیا، ڈونلڈ ٹرمپ
-
انڈونیشیا میں احتجاج کے دوران پارلیمنٹ کی عمارت نذر آتش، 5 افراد ہلاک
-
مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 622 سے تجاوز کرگئی
-
سعودی عرب ،ٹریفک کیمرے کو نقصان پہنچانے والا شہری گرفتار
-
متحدہ عرب امارات میں ستمبر کے لیے ڈیزل کی قیمت میں کمی
-
ورلڈ بینک، کمبوڈیا کے تعلیمی منصوبے کے لیے 105 ملین ڈالر منظور
-
ایلون مسک نے اپنے سابق انجینئر پرمقدمہ کردیا، گروک کے راز چرا کر حریف کمپنی کو دینے کا الزام
-
سعودی عرب میں بارشوں نے قیامت ڈھا دی، کئی گاڑیاں سیلاب میں بہہ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.