
محمد حارث پرکوچ بھی بھروسہ نہیں کرتا‘باسط علی
محمد حارث بے ہوش کرکٹ کھیل رہے ہیں اور بار بار کی غلطیوں سے سیکھنے میں ناکام رہے ہیں، سابق ٹیسٹ کرکٹر
جمعرات 4 ستمبر 2025 12:37

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوچ بھی اب ان پر بھروسہ نہیں کرتا جیسا کہ اس کی مسلسل گرتی ہوئی بیٹنگ پوزیشن سے ظاہر ہوتا ہے۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ ہیرو راتوں رات پیدا نہیں ہوتے، وہ محنت سے بنتے ہیں، حارث کو سب کچھ تھالی میں دے دیا گیا، جب پچ مشکل ہوتی ہے تو اوپنرز قدم اٹھاتے ہیں لیکن بنگلادیش کے خلاف کیا ہورہا ہے وہ چھ یا سات پر بیٹنگ کررہا تھا اور یہاں بھی ایسا ہی ہوا۔سابق کرکٹر نے کہا کہ جب کوئی کھلاڑی چھٹے نمبر سے ساتویں نمبر پر چلا جاتا ہے تو یہ واضح ہے کہ کوچ بھی اس پر بھروسہ نہیں کرتا۔واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز میں پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ بدھ کو اسی مقام پر میزبان یو اے ای سے کھیلے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
یو اے ای کیخلاف پاکستان کی جیت مزے دار نہیں تھی : رمیز راجہ
-
ابرار احمد نے شاہد آفریدی کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
-
نامور ٹینس سٹار آرینا سبالینکا نے جیسیکا پیگولا کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنا لی
-
جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ کی 54 سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
-
کیوی لیجنڈ راس ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی ٹیم کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
-
ابرار احمد متحدہ عرب امارات کے خلاف چار وکٹیں لے کر ایلیٹ لسٹ میں شامل
-
افسوس ہے فخر زمان کو وہ عزت نہیں ملتی جس کا وہ حقدار ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پاکستان یو اے ای کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے ریڈ بال کیمپ لگے گا
-
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کا شیڈول مرتب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.