
ملک میں مون سون بارشوں کا 10واں اسپیل شروع ہونے کی پیش گوئی
6 تا 10 ستمبر ملک کے مختلف حصوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے ‘ محکمہ موسمیات
جمعرات 4 ستمبر 2025 21:20
(جاری ہے)
پنجاب میں بھی 6 سے 8 ستمبر کے دوران بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، پنجاب میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، قصور، سیالکوٹ، نارووال، ساہیوال، ملتان میں بارش کا امکان ہے، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال میں بھی بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسلادھار بارش کے باعث سندھ کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال خراب مزید خراب ہونے کا انتباہ کیا گیا ہے، بالائی اور پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
مزید قومی خبریں
-
نواب شاہ میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، علی پور میں حفاظتی بند ٹوٹ گیا، درجنوں دیہات زیر آب، بہاولنگر میں سینکڑوں گاؤں ڈوب گئے
-
ٹیرف میں اضافہ، پاکستان سمیت دنیا بھر کے 88 ممالک نے امریکہ کو ڈاک کی ترسیل معطل کردی
-
قدرتی آفات کی ارلی وارننگ کیلئے قرض ملا مگر حکومت نے کوئی اقدامات نہیں کیے، حافظ نعیم الرحمان کا الزام
-
سپریم کورٹ میں فسیلیٹیشن سیل قائم، سمندرپار پاکستانی واٹس ایپ اور آن لائن پورٹل کے ذریعے رجوع کرسکیں گے
-
آپریشن بنیان مرصوص نے 65 کی جنگ کی یاد تازہ کی، اگلی بار سکور 0-6 نہیں 0-60 ہوگا، ایئروائس مارشل کی بھارت کو وارننگ
-
حکیم شہزاد لوہا پاڑ مجرا کرانے پر تھانے طلب، عوام سے معافی مانگ لی
-
پاکستانی ایئرلائنز کی سعودی عرب کیلئے براہِ راست پروازوں کا آڈٹ مکمل
-
کراچی، پاکستان میں پہلی بار دل کی دھڑکن کی بے ترتیبی کا کامیاب آپریشن، 4 سالہ بچے کی زندگی بچ گئی
-
کراچی میں موٹاپے کے مریضوں کے لیے جدید امریکی طریقہ علاج کا آغاز
-
کراچی میں 8 سے 10 ستمبر کے دوران شدید بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
-
داسو 765 کے وی ٹرانسمیشن لائن منصوبے کے لیے پہلا ٹاورنصب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.