
64 ویں گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی
پیر 8 ستمبر 2025 15:21

(جاری ہے)
سری لنکا کے دانوشان کانساس کمار دوسرے نمبر پر رہے جبکہ شاہ میر مجید نے 9 اوور پار کے ساتھ لیڈر بورڈ پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تیسرے دن برتری رکھنے والے نعمان الیاس آخری روز مومینٹم برقرار نہ رکھ سکے، نعمان الیاس آخری روز 8 ہولز پر بوگیز کی وجہ سے پہلی سے چوتھی پوزیشن پر آ گئے۔قومی امیچر گالف چیمپئن شپ میں خواتین کا ایونٹ آنیہ فارق نے جیت لیا، اینا جیمز گل نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ایونٹ کی اختتامی تقریب میں پاکستان گالف فیڈریشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ قاضی محمد اکرام نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ایونٹ میں مینز ٹیم چیمپئن شپ آرمی نے اپنے نام کی، سینئر مینز ٹیم چیمپئن شپ ایف جی اے نے جیتی۔انٹرنیشنل ٹیم ایونٹ سعد حبیب اور نعمان الیاس پر مشتمل پاکستان اے ٹیم نے جیتا جبکہ جے وردھنے ٹرافی بھی پاکستان اے ٹیم کے نام رہی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کھلاڑیوں نے چوتھے گیٹ وے انٹرنیشنل اسکریبل ٹورنامنٹ میں تمام ٹرافیز جیت لیں
-
پاکستاں کے عمر خالد نے امریکا میں ہونے والا گالف ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چمپیین شپ میں نیا ریکارڈ بنانے کی ٹھان لی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے 3 ملکی کرکٹ سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام کر دی
-
وزیراعظم نے منصورقادرکو الیکشن کمشنر پی سی بی تعینات کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز جیتنے پر پاکستان وویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی مبارک باد
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا اعلان
-
ایشیا کپ مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) سے شروع ہوگا
-
ہائیر نے کھیلوں کی دنیا میں لِورپول فٹبال کلب اور پیرس سینٹ جرمن کے ساتھ نئے عالمی اشتراکات کا اعلان کیا
-
لڑکوں کو شادی جلدی کرلینی چاہیے، شعیب ملک کا مشورہ
-
ٹی ٹونٹی فائنل میں بہترین بائولنگ فگرز، محمد نواز نے فواد عالم کا 19 سالہ ملکی ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان نے کسی بھی آئی سی سی فل ممبر کا زیادہ انٹرنیشل ٹی ٹونٹی فائنلز جیتنے کا بھارتی ریکارڈ برابر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.