
بھارتی بورڈ کی دولت میں 5 برس کے دوران کروڑوں روپے کا اضافہ
پیر 8 ستمبر 2025 15:13

(جاری ہے)
بی سی سی آئی نے 2024 کے اے جی ایم میں پیش کیے گئے اکاؤنٹس میں بتایا کہ عام فنڈ بھی 2019 کے 3 ہزار 906 کروڑ روپے سے بڑھ کر اب 7 ہزار 988 کروڑ روپے ہو گیا۔
انٹرنیشنل ٹوورز سے آمدنی پچھلے سال 642.78 کروڑ روپے کے مقابلے میں اس سال کم ہو کر 361.22 کروڑ روپے رہی جبکہ سود کی مد میں آمدنی 986.45 کروڑ روپے رہی جو پچھلے سال 533.05 کروڑ روپے تھی۔اس سال فاضل آمدنی 1623.08 کروڑ روپے رہی جو پچھلے سال کے 1167.99 کروڑ روپے سے زیادہ ہے، اس کی بڑی وجہ آئی پی ایل 2023 اور آئی سی سی سے ملنے والی رقم ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ (کل) سے شروع ہوگا
-
ہائیر نے کھیلوں کی دنیا میں لِورپول فٹبال کلب اور پیرس سینٹ جرمن کے ساتھ نئے عالمی اشتراکات کا اعلان کیا
-
لڑکوں کو شادی جلدی کرلینی چاہیے، شعیب ملک کا مشورہ
-
ٹی ٹونٹی فائنل میں بہترین بائولنگ فگرز، محمد نواز نے فواد عالم کا 19 سالہ ملکی ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان نے کسی بھی آئی سی سی فل ممبر کا زیادہ انٹرنیشل ٹی ٹونٹی فائنلز جیتنے کا بھارتی ریکارڈ برابر کردیا
-
محمد نواز نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے فائنل میں شرکت کے باعث میچ 30 منٹ تاخیر کا شکار
-
ایشیا کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دلکش ٹیزر جاری
-
ہسپانوی ٹینس سٹار الکاراز نے سنر کو شکست دے کر یو ایس اوپن جیت لیا
-
بھارتی بورڈ کی دولت میں 5 برس کے دوران کروڑوں روپے کا اضافہ
-
ْسہ ملکی سیریز میں جیت سیلاب متاثرین کے نام، کپتان اور شاہین کا میچ فیس بھی دینے کا اعلان
-
64 ویں گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.