
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی الیکشن (کل )ہوگا
اپوزیشن کا ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا اعلان ،حکومتی امیدوار کو واضح برتری حاصل
پیر 8 ستمبر 2025 18:35
(جاری ہے)
سینیٹ الیکشن میں جیت کے لیے امیدوار کو 180ووٹ درکار ہوں گے۔ رانا ثنا اللہ کو 263ووٹوں کی حمایت حاصل ہے جبکہ اپوزیشن سے سلمی اعجاز کو 100ووٹوں کی حمایت حاصلہے ۔ تاہم ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی نے کہا کہ اپوزیشن نے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، اپوزیشن ووٹ کاسٹ نہیں کرے گی۔
ہدایات جاری کر چکا ہوں کہ آج (منگل ) اپوزیشن کا کوئی رکن اگر اسمبلی گیا تو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو گا، کاغذات نامزدگی وقت ختم ہونے کے باعث واپس نہیں لے سکے۔واضح رہے کہ سینٹ کی نشست اعجاز چوہدری کو 9مئی کیسز میں سزا کے باعث خالی ہوئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا Xuzhou میں الیکٹرک گاڑیوں اور موٹرسائیکل فیکٹری کا دورہ
-
سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کر رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
لاہورمیں ٹیٹنس ، انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ، امتحانات اور مارکنگ کے عمل کی نگرانی کیلئے بنائے گئے مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
-
مریم نواز کا وزیرآباد کیلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز
-
پنجاب میں دسمبر تک 1100 اور اگلے سال تک 1500 الیکٹرک بسیں پہنچ جائیں گی
-
پاکستانی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
-
وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب سے (کل) برطانیہ روانہ ہونگے
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کا سعودی طیاروں نے استقبال کیا، 21 توپوں کی سلامی
-
وزیراعظم شہباز شریف کے جہاز کے سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا شاندار استقبال
-
3سال، 28 لاکھ 94 ہزار پاکستانی بیرون ملک چلے گئے
-
ٹرمپ اپنے دوسرے سرکاری دورے پر برطانیہ میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.