
ایشیاکپ‘ بائیکاٹ کا خوف یا کچھ اور، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت نہ ہوسکے
منگل 9 ستمبر 2025 15:11

(جاری ہے)
تاہم اس مرتبہ ٹکٹس کی تاحال دستیابی کی وجہ منتظمین کی جانب سے ’پیکج سسٹم‘ متعارف کرانے کو قرار دیا جا رہا ہے۔
گزشتہ ٹورنامنٹس میں شائقین صرف روایتی حریفوں کے میچ کا ٹکٹ خرید سکتے تھے مگر اس بار منتظمین نے یہ میچ دیکھنے کے خواہشمندوں پر کئی میچز کے ٹکٹ خریدنے کی شرط عائد کردی ہے جسے بنڈل پیکج کا نام دیا گیا ہے۔منتظمین کے اس اقدام کا مقصد دوسرے میچز کے ٹکٹ بھی فروخت کرنا ہے۔واضح رہے کہ اس پیکج میں سپر فور اور فائنل کے ٹکٹ شامل نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی کا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ، ایشیا کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں سے ملاقات
-
پاک بھارت ٹاکرے پر حالیہ لڑائی کا اثر ہوگا؟، صحافی کے سوال پر سلمان آغا اور سوریا نے کیا کہا؟
-
ایشیاکپ: بائیکاٹ کا خوف یا کوئی اور وجہ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس تاحال فروخت نہ ہوسکے
-
بابر اور رضوان کے بغیر ایشیاء کپ جیتنے کی کوشش کریں گے: سلمان علی آغا
-
ایشیا کپ‘ دبئی اور ابوظہبی سٹیڈیمز میں بھی ٹکٹوں کی فروخت شروع
-
ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے میچ شیڈول کا اعلان
-
روہت شرما کی اسپتال آمد، مداحوں میں تشویش پھیل گئی
-
ایشیا کپ‘ ہرمیچ پرمکمل فوکس ہے کوئی لمحہ ضائع نہیں کرنا ، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
-
کیریبیئن لیگ، رضوان کے 85 رنز، ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروا دیا
-
ایشیاکپ‘ بائیکاٹ کا خوف یا کچھ اور، پاک بھارت میچ کے ٹکٹس فروخت نہ ہوسکے
-
اگر کوئی لڑکا 25 سال سے پہلے شادی کر لے تو بہت اچھا ہے ،شعیب ملک
-
آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ نامزدگیاں، پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.