Live Updates

ط*رحیم یارخان،کشتی حادثہ،تین کمسن بچوں کی نعشیں برآمد،ہلاکتوں کی تعداد6ہوگئی

منگل 9 ستمبر 2025 20:15

ڑ رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2025ء)کشتی حادثہ‘ڈوب کرلاپتہ ہوجانے والے تین کمسن بچوں کی نعشیں برآمد‘ کشتی حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد6تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق گزشتہ سے پیوشتہ روز سیلابی پانی سے کشتی کے ذریعے محفوظ مقام پرمنتقل کرنے کے دوران نوروالا کے علاقہ میں کشتی ڈوب جانے سے سیلابی پانی میں لاپتہ ہوجانے والے تین بچوں سمیت7افراد لاپتہ ہوگئے تھے گزشتہ روز ریسکیو آپریشن کے دوران نوروالا کے رہائشی11سالہ حسنین‘ 8سالہ طاہرہ اور7سالہ اقصی بی بی کی نعشیں برآمدہوگئیں‘ جنہیں تدفین کیلئے ورثائ کے حوالے کردیاگیا‘ واضح رہے کہ کشتی حادثہ میں ایک ہی خاندان کے افراد کی ہلاکتوں کی تعداد6تک پہنچ گئی ہی

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات