
چین کو پاکستانی برآمدات کی بہتر ویلیو ایڈڈ اشیا کی طرف منتقلی جاری، دونوں ممالک نے معاشی و تجارتی میدان میں شاندار تعاون کیا ،عاطف اکرام شیخ
بدھ 10 ستمبر 2025 13:28
(جاری ہے)
عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پاکستان کے لیے چائنہ ایکسپو اپنے برانڈز کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کا نادر موقع ہے ، ہماری بزنس کمیونٹی ایکسپو میں اپنی نمایاں ترین شرکت یقینی بنائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک فیز ٹو پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا نادر موقع ہو گا، ایف پی سی سی آئی چائنہ انٹرنیشنل ایکسپو میں پاکستان کی بھر پور شرکت کو یقینی بنانے کےلئے کردار ادا کر رہی ہے، پاکستان میں زراعت،متبادل توانائی،صحت ،انفرا سٹرکچر جیسے شعبوں میں بڑھتی سرمایہ کاری اطمینان بخش ہے۔ عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پاکستان میں چینی شہریوں کو درپیش سکیورٹی مسائل ہم سب کےلئے تشویش کا باعث ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ اس پروموشن ایونٹ کا انعقاد چائنہ انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک کے زیر اہتمام کیا گیا ۔تقریب سے اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے ٹریڈ منسٹر یانگ گوانگینگ ،ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو زائو بائو سی سی او آئی سی بی سی نے بھی خطاب کیا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 386,300 روپے پر مستحکم
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 10.912 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، سٹیٹ بینک
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا،ادارہ شماریات
-
16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 79 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ،فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے ریکو ڈک منصوبہ نئے دور میں داخل، منصوبے میں سرمایہ کاری اور فنانسنگ کی بڑی رکاوٹیں دور
-
برائلر گوشت کی قیمت میں ایک ماہ بعد تبدیلی ،4روپے کلو کمی
-
سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد معیشت کے تمام تخمینوں پر نظر ثانی کرنا ہو گی‘ خادم حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.