
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
بدھ 10 ستمبر 2025 20:06

(جاری ہے)
اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت کی، سرکاری وکیل تنویر چودھری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوے شریک ملزمان اعجاز، زوہیب اور حیدر شفقات نے اپنی بریّت کی درخواستیں دائر کیں، جن پر عدالت نے اینٹی کرپشن حکام کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے۔
اسی طرح شریک ملزم مختار رانجھا کی بریّت کی درخواست پر بھی عدالت نے اگلی سماعت پر وکلا سے دلائل طلب کئے ہیں۔بعدازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم نے ملک میں موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی اصولی منظوری کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے بجلی کے میٹر کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ
-
اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی اقدام بہت ضروری ہوچکا ہے
-
قطر باقاعدہ جنگجو ملک نہیں ہے لیکن جواب دینا ناگزیر ہے
-
پاکستان: وسیم کی کہانی جسے تعلیمی غربت کے اندھیرے میں ملی روشنی
-
تاریخ میں پہلی بار غذائی قلت بچوں میں موٹاپے کا سبب، یونیسف
-
ایرانی جوہری تنصیبات کی نگرانی بحال کرنے کا معاہدہ ہوگیا، آئی اے ای اے
-
جتنا قرضہ 74 سالوں میں لیا گیا، اس کا 80 فیصد صرف ساڑھے 3 سالوں میں لے لیا گیا
-
پاکستان نے اسرائیل کیخلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دےدی
-
پنجاب میں مہنگائی کا بے قابو طوفان امڈ آیا
-
قطر پر اسرائیلی حملہ ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی، یو این چیف
-
سوڈان: لوگوں کو بوچڑ خانوں میں تشدد کر کے مارا گیا، تحقیقاتی کمیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.