Live Updates

علی پور میں سیلاب متاثرین سے بھری کشتی الٹ گئی

بدھ 10 ستمبر 2025 20:30

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2025ء)علی پور کے علاقے لتی ماڑی میں سیلاب متاثرین سے بھری کشتی الٹ گئی۔ریسکیو عملہ کے مطابق کشتی میں پانی بھرنے کے باعث حادثہ پیش آیا، ایک شخص کے لٹکنے سے کشتی کا توازن بگڑا۔

(جاری ہے)

کشتی میں 10 سے زائد افراد سوار تھے، تمام افراد محفوظ رہے، موقع پر موجود افراد نے بروقت کارروائی سے تمام متاثرین کو بچا لیا۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :