پتوکی، دوکان پر سودا سلف لینے کیلئے جانے والی خاتون کو راستہ میں چھیڑنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 11 ستمبر 2025 13:06

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء) دوکان پر سودا سلف لینے کیلئے جانے والی خاتون کو راستہ میں چھیڑنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ دائو کے چک نمبر9کے رہائشی ولید کامران نے پولیس کو بتایا کہمیری بیوی گھر سے دوکان پر سودا سلف لینے کیلئے گئی راستہ میں ملزم وقاص مبشر نے اسے حراساں کیا اور بیہودا مزاق کئے مزید بتایا کہ ملزم مسلسل ایک ماہ سے تنگ کررہا ہے تھانہ صدر پتوکی پولیس نے ملزم وقاص مبشرکیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :